تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَر دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر دَم کے معانیدیکھیے
ہَر دَم کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہر وقت، ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر لمحہ، مسلسل، ہر وقت، ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر لمحہ، ہر پل، ہر دفعہ، ہر آن، ہر وقت، ہمیشہ
شعر
عجب سی گونج اٹھتی در و دیوار سے ہر دم
یہ خوابوں کا خرابہ ہے یہاں سویا نہیں جاتا
لٹا کے سینے پہ چنچل کو پیار سے ہر دم
میں گدگداتا تھا ہنس ہنس وہ ضعف کھوتا تھا
معرکہ گرم ہے بے طور سا کوئی ہر دم
نہ کوئی تیغ سلامت نہ سپر ہے مجھ میں
English meaning of har-dam
Adverb
- every moment, always
ہَر دَم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَر دَم)
ہَر دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔